گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی عہدے سے مستعفی

0

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صدرمملکت نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ نئے گورنر کی تعیناتی تک اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوس بزنجو قائم مقام گورنر رہیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More