کنڈا سسٹم کی وجہ سے جگہ جگہ کھلی ہوئی تاریں موجود

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) علاقائی ذرائع کے مطابق یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی اسی بجلی کے کھمبے سے چپک کر 3 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں، جبکہ 5 بھینسیں بھی کھمبے سے چپک کر مرچکی ہیں، لیکن کے الیکٹرک انتظامیہ کی جانب سے کنڈے مافیا کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاتی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پورے علاقے میں کنڈا سسٹم کی وجہ سے جگہ جگہ کھلی ہوئی تاریں موجود ہیں جو کہ کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں، کے الیکٹرک کو متعدد بار شکایت کے باوجود بھی کوئی شنوائی نہیں ہوتی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More