چلتی کار میں بھارتی خاتون کا ریپ

0

نئی دہلی(امت نیوز) بھارت کے ضلع سیتاپور میں 26 سالہ خاتون کو چلتی کار میں ریپ کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ لکھنؤ سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس نے ملزمان سے لفٹ لی تھی، وہ جیسے ہی کار میں سوار ہوئی تو ملزمان نے اسے دبوچ کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ بعد ازاں ملزمان اسے سیتاپور میں کار سے اتار کر فرار ہوگئے۔ خاتون نے الزام لگایا کہ ملزمان آفیسر کالونی سیتاپور کے رہائشی ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More