ڈیرہ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کامقدمہ 2افراد کیخلاف درج

0

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ امت )رشید آبادمیں شادی کی تقریب کے دوران خوشی میں ہونے والی فائرنگ کامقدمہ صدرپولیس نے دوافراد کے خلاف درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ رشید آبادمیں شادی کی تقریب کے دوران خوشی میں کی جانے والی فائرنگ پرصدرپولیس نے کاروائی کرکے دوافرادانعام اوراقبال بیٹنی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More