اہلحدیث یوتھ فورس سندھ کی رانا شفیق پسروری کو مبارکباد

0

کراچی (پ ر) اسلام کی سربلندی اور اس کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرنے میں علما کرام کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ وہ ملک کے طول و عرض میں محمد عربی ؐ کے احکامات کی تبلیغ اور رب کائنات کے دین کے سفیر بن کر عوام الناس کو صراط مستقیم پر چلنے کی تلقین کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اہلحدیث یوتھ فورس سندھ کے جنرل سیکریٹری ابوبکر ارشد وزیر آبادی، خالد محمود ادریس، عبدالرحمن، اسامہ، ظہیر، عبداللہ ناصر، نعمان، اصغر اور یوتھ ونگ کے ذمہ داران نے رانا شفیق خان پسروری کو اسلامی نظریاتی کونسل کا رکن بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More