لاہور میں تحریک لبیک کی دفاع ختم نبوت ریلی

0

پشاور(خبر ایجنسیاں)تحریک لبیک کے صوبائی امیر علامہ شفیق امینی نے کہاہے کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا جزو ہے، ختم نبوت کی حفاظت کیلئے لہو کا آخری قطرہ تک نچھاورکرنے سے بھی دریغ نہیں کرینگے،عاشقان رسولؐ نے ختم نبوت کانفرنس میں بھرپور کرکے ثابت کردیاہے کہ قادیانیت چاہے جتنی بھی کوشش کرلے، انہیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیابی نصیب نہیں ہوگی۔ انہوں نے کانفرنس انعقاد اور شریک تنظیمات و کارکنوں اورعاشقان رسولؐ کوخراج تحسین پیش کیا،

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More