کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے کانکن جاں بحق
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے علاقے ہزارہ ڈم میں کوئلہ کے مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر نے سے ایک کانکن عنایت اللہ موقع پر جاں بحق ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ۔