صدر۔وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث کابینہ حلف برداری ملتوی

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ کے نئے وزراءکی حلف برداری تقریب ملتوی کر دی گئی، تقریب حلف برداری گزشتہ روز 2 بجے ہونا تھی۔تقریب حلف برداری صدرمملکت اور وزیراعظم کی مصروفیت کے باعث ملتوی کی گئی، تقریب حلف برداری اب آج صبح ساڑھے 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ نو منتخب صدر عارف علوی نئے وزراءسے حلف لیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More