خیبر پختون میںحضرت عمر فاروق ؓ کے یوم شہادت پر کل عام تعطیل کا اعلان
پشاور(امت نیوز)حکومت خیبر پختونخوا نے خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق ؓکی یوم شہادت پر یکم محرم الحرام 1440 ہجری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس امر کا اعلان ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔