ڈاکٹر مبشر عالم کو سیکورٹی فراہم کی جائے- علما ومشائخ کو نسل

0

کراچی (پ ر) علما ومشائخ کو نسل کا اجلاس مرکزی سیکٹریٹ میں ہوا اجلاس میں مولانا عبدالخالق فریدی مولانا منظرالحق تھانوی علامہ علی کر ارنقوی موسٰی عابدی اور دیگر علما خطبا اور ذاکرین شریک ہوئے اور اجلاس میں سندھ حکومت سے کہا گیا کہ وہ ڈاکٹر ایس ایم مبشر عالم علامہ سجاد شبیر رضوی اوررضی حیدررضوی کو سیکورٹی فراہم کر ے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More