نئے ہجری سال پر مولانا شبیر عثمانی اور مولانا احسن سلفی کی مبارکباد
کراچی (پ ر)مولاناشبیرعثمانی اور مولانا احسن سلفی نے پاکستان سمت دنیا بھر کے مسلمانوں کو نئے ہجری سال 1440کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلمان نئے سال کی آمد پر مسلکی اختلافات فراموش کرکے ایک امت بن جائیں ہماری کا میابی کا راز اتحاد میں ہی مضمرہے انہوں نے دعا کی کہ نیا سال مسلمانوں کیلئے خو شخبری لیکر آئے۔