ملک کے محنت کشوں کی یونین بنائی جائے-لیاقت ساہی

0

کراچی (پ ر) ڈیمو کریٹک ورکز فیڈریشن اور اسٹیٹ بینک سی بی اے یونین کے سیکرٹری جنرل لیاقت علی ساہی نے مختلف تنظیموں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کی صنعتی علاقوں کے محنت کشوں کی ایک مشترکہ یونین بنائی جائے ۔ ستر سالوں میں پارلیمنٹ کی سطح پر کوئی مثبت اقدام نہیں اُٹھایا گیا، جس کی وجہ سے ٹریڈ یونین زوال پذیر ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More