محر م میں مذہبی رواداری کو برقرار رکھا جائے- ملی یکجہتی کونسل

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر اسد اللہ بھٹو، ناظر عباس تقوی و دیگر نے کہاکہ محرم الحرام میں مذہبی رواداری و ہم آہنگی اور باہمی اخوت و محبت کے ماحول کو ہرصورت میں برقرار رکھا جائے۔ تمام مسالک کے علماکرام ، سیکورٹی اداروں یہ سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ مذہبی رواداری وہم آہگنی اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر رکھنے میں کردار ادا کیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More