اسکولوں میں طلبہ پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہو گی- وزیرِاعلیٰ پنجاب

0

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو مار پیٹ کے بجائے پیار سے پڑھانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری سکولوں میں کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ طلبہ کو ڈرا دھمکا کر یا مار پیٹ کر کے تعلیم دے، بچوں کو پیار سے تعلیم دی جائے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 2 بچیوں کی شکایت پر یہ حکم جاری کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More