حکومت کے الیکٹرک کو بچانا چاہتی ہے افسرکیخلاف مقدمہ درج کیا جائے-خرم شیرزمان

0

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے گزشتہ روز کے الیکٹرک کی غفلت سے معذور ہونے والے عمر اور حارث کی عیادت کی۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان کا کہنا تھا کہ عمر اورحارث کا مقدمہ کے الیکٹرک ملازمین کے بجائے سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف درج کیا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت کےالیکٹرک کوبچانا چاہتی ہے۔ چیف جسٹس سے اپیل کرونگا کہ اس کیس کا بھی ازخود نوٹس لیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More