گورنر ہاؤس لاہور بھی عوام کیلئے کھولنے کا اعلان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس لاہور کو بھی عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا۔گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ گورنر ہاؤس صبح 10 سے شام 6 بجے تک عوام کے لیےکھول دیا جائے گا۔