تحریک انصاف کا نماز جنازہ میں شرکت کا اعلان

0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اس کے سینئر رہنما بھی بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں پی ٹی آئی رہنما بھی شریک ہوں گے۔نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر نماز جنازہ تک پیرول پر رہیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More