بیگم کلثوم نواز کی وفات پرآزادکشمیر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

0

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کابینہ کے اجلاس میں سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی وفات پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اور کابینہ نے کلثوم نواز کی جمہوری جدوجہد کو سراہا اور آمریت کے خلاف ان کی جدوجہد کو سلام پیش کیا۔کابینہ میں قرارداد بھی پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ کشمیری قوم غم کی اس گھڑی میں نواز شریف کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More