سوپ میں چوہا نکلنے پرچینی ریسٹورنٹ کو 19کروڑ ڈالر کا نقصان

0

بیجنگ(امت نیوز)معروف چینی ریسٹورنٹ فرنچائز کے سوپ سے مردہ چوہا نکلنے پرکمپنی کو اسٹاک مارکیٹ میں 19 کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔بی بی سی کے مطابق شیابو شیابو ہاٹ پاٹ ریسٹورنٹ کے حصص کی قیمت سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔مقامی میڈیا نے بتایا کہ شان ڈونگ صوبے میں ایک حاملہ خاتون 6 ستمبر کو اپنے اہلخانہ کیساتھ ریسٹورنٹ میں کھانا کھانےآئی تھی۔خاتون نے سوپ کو تھوڑا ہی پیا تھا کہ اسےمردہ چوہا نظر آیا۔ریسٹورنٹ انتظامیہ نے خاتون کو 5ہزار چینی یوان زرتلافی کی پیشکش کی تھی، جسے اس نے مسترد کردیا۔ حکام کا کہناہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جائیں گی۔
حصص کی قیمت سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔مقامی میڈیا نے بتایا کہ شان ڈونگ صوبے میں ایک حاملہ خاتون 6 ستمبر کو اپنے اہلخانہ کیساتھ ریسٹورنٹ میں کھانا کھانےآئی تھی۔خاتون نے سوپ کو تھوڑا ہی پیا تھا کہ اسےمردہ چوہا نظر آیا۔ریسٹورنٹ انتظامیہ نے خاتون کو 5ہزار چینی یوان زرتلافی کی پیشکش کی تھی، جسے اس نے مسترد کردیا۔ حکام کا کہناہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More