ایئرپورٹ حملہ کیس کے نامزد ملزم کیخلاف مقدمے کی درخواست مسترد

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے ایئر پورٹ حملہ کیس میں نامزد سرمد صدیقی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔جمعہ کے روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں جواد ایرانی نامی شخص کی جانب سے ایئر پورٹ حملہ کیس میں نامزد سرمد صدیقی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More