وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

0

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے 20 اور 21 ستمبر بروز جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More