الیکشن کمیشن نےسمندر پارپاکستانیوں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سمندر پاکستانیوں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی، اوورسیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن میں 2روز کی توسیع کردی گئی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہناہے کہ سمندرپار پاکستانی اب17ستمبر تک رجسٹریشن کراسکتے ہیں،اس سے پہلے رجسٹریشن کی آخری تاریخ15ستمبر مقرر کی گئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More