ڈاکٹرعارف علوی نے بیٹے کے دانت ٹھیک کئے۔ ڈسکاؤنٹ نہیں دہا۔ نبیل گبول کاشکوہ

0

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاست دان نبیل گبول نے صدر مملکت عارف علوی سے شکوہ کر دیا۔ ڈاکٹر صاحب کے علاج سے بیٹے کے دانت تو ٹھیک ہوگئے ۔ ڈسکاؤنٹ نہیں ملا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک میرے گھر کے سامنے ہے۔ انہوں نے میرے بیٹے کے دانت ٹھیک کئے ۔جس کی فیس 12 ہزار بنی ۔بیٹے نے کہا کہ میں نبیل گبول کا بیٹا ہوں تو عارف علوی نے صاف انکار کردیا اور کہا کہ کوئی ڈسکاؤنٹ نہیں ملے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More