بیرون ملک بھیجی گئی دولت واپس لانے کیلئےقانون بنالیا-حکومت

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کرپشن کے ذریعے بیرون ملک بھیجی گئی دولت واپس لانے کے حوالے سے قانون بنالیا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فروغ نسیم نے کہا کہ نواز شریف اور بچوں کے مقدمے میں منی ٹریل دینے کی ذمہ داری اُن پر ہے ، پراسیکیوشن کا کام ناجائز اثاثے کی صرف نشان دہی کرنا ہوتا ہے جبکہ اثاثے رکھنے والے کو اس کے ذرائع بتانا لازم ہے۔انہوں نے کہا کہ میوچل لیگل اسسٹنس کا قانون ایکٹ یا آرڈیننس کے ذریعے نافذ کریں گے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More