News بارود برآمدگی کے 4 مجرموں کو قید بامشقت- جائیداد ضبط On ستمبر 18, 2018 0 Share راولپنڈی(نمائندہ امت)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر2 کے جج سلیمان بیگ نے بارود بر آمدگی کے دو مقدمات میں مجموعی طور پر 4 ملزمان کو قید بامشقت ، جرمانے اور جائیداد ضبطی کی سزائیں سنادی۔ 0 Share