کیس حکومت کیلئے چیلنج-لگتاہے عدالت نے معافی قبول نہیں کی-قانونی ماہرین
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )قانونی ماہرین نے کہاہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کے لیے ڈی پی اوپاکپتن کاتبادلہ چیلنج بن گیاہے ،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے سپریم کورٹ میں غیر مشروط معافی پر عدالت نے کوئی ردعمل نہیں دیاہے اس سے لگتاہے کہ عدالت نے ابھی معافی قبول نہیں کی ہے۔