وفاق نے ترقیاتی کاموں کیلئے 84 ارب روپے کم دیئے- ناصر شاہ

0

حیدر آباد (بیورورپورٹ) صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروس سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے سندھ کی ترقیاتی اسکیموں کی مد میں 84ارب روپے کم دیئے گئے ہیں جس سے سندھ بھر میں کئی ترقیاتی اسکیمیں تعطل کا شکار ہےں، محکموں کی کوتاہی سے ترقیاتی اسکیموں کی رقم میں اضافہ ہوتا ہے۔ وہ کوٹری پھاٹک پر فلائی اوو کے تعمیراتی کام کے جائزے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More