کلثوم نواز جراتمندانہ اور جمہوریت پر یقین رکھنے والی خاتون تھیں-خواجہ شعیب

0

کراچی (پ ر) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ غلام شعیب ، محمد جاویدمیاں ، نعمان ہاشمی، سید انور شاہ و دیگر نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز ایک بہادر جراتمنداور جمہوریت کی ترقی و مضبوطی پر یقین رکھنے والی خاتون تھیں۔ ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More