شاہنواز بھٹو کالونی میں شراب خانہ فوری بند کیا جائے-علما کرام-مذہبی رہنما

0

کراچی(پ ر ) علمائے کرام اور مذہبی شخصیات کا اجلاس جامعہ بیت القرآن شاہنواز بھٹو کالونی میں جے یو آئی کے مرکزی رہنماقاری شیرافضل کی زیرصدارت ہوا، جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ علاقے میں واقع شراب خانہ فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔اجلاس میں مولانا عبدالکریم عابد، قاری محمداقبال، قاری خالدامین ،جمشید رحمانی، میزبان قاری عبدالغفورشاکر سمیت ائمہ کرام و دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More