کے الیکٹرک کی لوٹ مار پر بات نہ کرنا افسوسناک ہے- حافظ نعیم

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے دورہ کراچی میں کے الیکٹرک کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی ۔لوٹے ہوئی رقم لانے کی بات کرنے کے باوجود کے الیکٹرک کی اربوں روپے کی لوٹ مار پر بات نہ کرنا افسوس ناک ہے۔بچوں کے ساتھ جو افسوس ناک حادثہ ہوا وہ کے الیکٹرک کی غفلت سےہوا ،تاہم کمپنی کو پابند کرنے کے بجائے اب ان کا خرچہ بھی سندھ حکومت برداشت کرے گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More