نندی پور ریفرنس میں بابر اعوان پرویز اشرف کی ضمانت منظور

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )احتساب عدالت نے نندی پور پاور پلانٹ ریفرنس میں نامزد تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ضمانت منظور کرلی اور 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More