ڈیموں میں پانی کامجموعی ذخیرہ 76لاکھ 38ہزار ایکڑفٹ ہے۔واپڈا

0

اسلام آباد (صباح نیوز)واپڈانے ڈیموں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جار ی کر دی،جس کے مطابق ڈیموں میں قابل استعمال پانی کامجموعی ذخیرہ76لا کھ 38ہزار ایکڑفٹ ہے۔ تربیلاڈیم میں ذخیرہ 46لاکھ 57 ہزارایکڑفٹ ،منگلا ڈیم میں ذخیرہ 28لاکھ 74ہزارایکڑ فٹ جبکہ چشمہ جھیل میں پانی کاذخیرہ ایک لاکھ 7 ہزار ایکڑ فٹ ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزکے مقابلے میں ڈیموں میں پانی کے ذخیرے میں 2لاکھ 20ہزارایکڑفٹ کمی ہوئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More