اکوڑہ خٹک میں نوجوان کو بےدردی سے قتل کر دیا گیا

0

رسالپور (نامہ نگار )نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر گولیوں سے چھلنی لاش آر ایچ سی اکوڑہ کے قریب قبرستان سے برآمد پوسٹمارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو نوشہرہ منتقل کر دیا گیا مقتول کی شناخت عاطف ولد جہانزیب سکنہ اکوڑہ سے ہوئی مقتول کے بھائی آصف خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی کل شام سے لاپتہ تھا صبح اطلاع ملی کے بھائی کی لاش قریبی قبرستان کے جنازگاہ کیساتھ برآمد ہوئی لاش کو کسی نے گولی مار کر قتل کر دیا تھا نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج تفتیش شروع کردی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More