مولانا مودودی ؒ عہد ساز شخصیت تھے ان کے افکار صدیوں زندہ رہیں گے- اسد بھٹو

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی اسد اللہ بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی ایک عہد ساز شخصیت تھے، جن کے افکار صدیوں تک زندہ رہیں گے۔ مولانا مودودی کی یوم وفات پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مولانا مودودی نے اسلامی انقلاب کے لئے انقلاب بذریہ انتخاب کا تصور دیا۔ مولانا عہد ساز شخصیت تھے جو اپنے افکار کے ذریعے صدیوں تک زندہ رہیں گے۔ مولانا مودودی جیسی شخصیات مسلمانوں کیلئے روشن مینار ہیں وہ عظیم رہبر و فکری رہنما تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More