بھارتی دھمکیاں سوشل میڈیا پرٹاپ ٹرینڈ ئن گئیں

0

اسلام آ باد (نمائندہ امت) بھارتی دھمکیوں کےبعدسوشل میڈیا پر یہ موضوع ٹرینڈ بن گیا جس پرہزاروں شہریوں نےٹویٹ اورپوسٹیں کیں۔ صارفین کاکہناتھاکہ بے وقوف،ان پڑھ بھارتیو دنیا کی بہترین فوج تمہارے دماغ کے پیچ کسنے کےلیےتیارہے۔ بھارتی آرمی چیف کابیان سامنےآنے کےبعد’’ انڈین گورنمنٹ اگینسٹ پیس‘‘ سوشل میڈیا پرٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔خاورنوازراجہ نے کہا کہ بھارت کی 8لاکھ درندہ صفت فوج مٹھی بھرکشمیری مجاہدین سے نہیں لڑسکتی،وہ پاکستانی عوام اورفوج سے کیاٹکرائے گی۔عبدالرحمان بھٹی نے کہا کہ ہمیں جنگ سے کوئی مسئلہ نہیں بس ایک فکرہےکہ اب انہیں کتابوں میں ’’ایک تھاہندستان‘‘ کا اضافی باب پڑھناپڑےگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More