مہاجرین کی کوٹے پر عملدرآمد کیلئے آزاد حکومت کو20 ماہ کی ڈیڈ لائن

0

مظفرآباد(نمائندہ امت)مہاجرین مقبوضہ کشمیر 1989ء کے کوٹے پر عملدرآمد خواب بن گیا۔محکمہ اطلاعات ،محکمہ برقیات ،محکمہ زراعت ،محکمہ جنگلات سمیت متعدد محکموں میں مہاجرین 1989ء کی اسامیاں خالی ہونے کے باوجود مشتہر نہیں کی گئیں۔ مہاجرین مقبوضہ کشمیر نے کوٹے پر عملدرآمد کے لیے 20ماہ کی ڈیڈلائن دیدی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More