News برطانوی اپوزیشن نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کر دیا On ستمبر 24, 2018 0 Share لندن(امت نیوز) برطانیہ کی اپوزیشن لیبر پارٹی نے قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ کردیا۔لیورپول میں کانفرنس سے خطاب میں قائدِ حزب اختلاف جریمی کاربن نے نئے الیکشن کو ضروری قرار دیا ہے۔ 0 Share