ضلع وسطی میں پانی کی سپلائی بار بار روکنے کا نوٹس لینے کا مطالبہ

0

کراچی (پ ر) پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے سابق سیکریٹری اطلاعات افضال احمد، احمد فہیم، طارق نعیم، شیر افضل تنولی، حسین ابراہیم کاکا و دیگر نے لیاقت آباد، ناظم آباد، گلبرگ، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد میں واٹر بورڈ کی جانب سے پانی کی سپلائی بار بار روکنے کی پرزور مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شکایت کے باوجود افسران کوئی ایکشن نہیں لیتے انہوں نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے معاملے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More