مصر میں20 شہریوں کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم

0

قاہرہ(امت نیوز) مصری عدالت 20 شہریوں کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ اگست 2013 میں قاہرہ میں تھانے پر حملہ کرکے 13پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے مقدمے میں نامزد 156ملزمان میں مذکورہ 20افراد کو سزائے موت، 80کو 25سال قید، 34کو 15سال قید ، ایک کم عمر کو 10 سال قید کی سزا سناتے ہوئے 21کو رہا کردیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More