بھارت ہماری پرامن پالیسی کو کمزوری نہ سمجھے-نواز لیگ-کرسچن کونسل

0

کراچی(پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنمائوں سید منور رضا، خواجہ غلام شعیب اور کرسچن کونسل و پی ٹی آئی اقلیتی رہنما عادل جارج مٹو نے بھارتی دھمکیوں پر کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی پرامن پالیسی کو کمزوری نہ سمجھے۔عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ملک کے دفاع کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔عالمی برادری بھارتی ہٹ دھرمی کا نوٹس لے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More