ضرورت سے زائد خریدی گندم سندھ حکومت کے گلے پڑ گئی

0

کراچی(رپورٹ :ارشاد کھوکھر) زیادہ کمیشن بٹورنے کے چکر میں ضرورت سے زیادہ خریدی گئی گندم حکومت سندھ کے گلے پڑ گئی ہے۔17 لاکھ ٹن گندم کے ذخائر نکالنے کے لئے حکومت سندھ کو 13سے 16ارب روپے کی سبسڈی برداشت کرنا پڑے گی۔محکمہ خوراک نے ادھار پر گندم دینے کے گھپلوں سے بچنے کیلئے گزشتہ سیزن کے مقابلے میں 100 کلوگرام گندم کی بوری کی قیمت اجرا 100 روپے کم کرنے کی تجویز دے دی ہے۔اس ضمن میں باخبر ذرائع کا کہناہے کہ سندھ کے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More