سعودی ولی عہدکی جان کوشدید خطرات لاحق ہیں- امریکی دعویٰ

0

ریاض (امت نیوز) امریکی تھنک ٹینک ’’بروکنگز انسٹیٹیوشن‘‘ کے انٹیلی جنس پراجیکٹ کے ڈائریکٹر بروس ریڈل نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں جس کے باعث وہ اکثر راتیں اپنے محل کے بجائے سمندر میں گزارتے ہیں۔بروس ریڈل کے مطابق شہزادہ محمد بظاہر تو بہت طاقتور حکمران ہیں لیکن ان کی پالیسیوں کے باعث اندرون اور بیرون ملک بہت سے دشمن پیدا ہو گئے ہیں۔جدہ کے ساحل کے قریب سعودی ولی عہد کی لگژری کشتی سمندر کی لہروں پر تیرتی ہے۔440فٹ لمبی اس کشتی دو ہیلی پیڈ ہیں اور اس کی سکیورٹی کا نظام انتہائی جدید اور طاقتور ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More