سپریم کورٹ نے قتل کیس میں 2 بھائیوں کی آج پھانسی روک دی

0

اسلام آباد(امت نیوز) سپریم کورٹ نے قتل کیس میں سزا پانے والے 2 بھائیوں کی آج پھانسی روک دی ،جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ملزمان کی جانب سے دائر کی گئی عدالتی فیصلے پر نظرثانی درخواست پر سماعت کی، سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست ملزم سکندر حیات اور جمشید علی نے دائر کی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More