حذیفہ دوسری جماعت کا طالبعلم تھا

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلال کالونی کے علاقے نیو کراچی پانچ نمبر پر گھر کے باہر سے اغوا ہونے والا چھ سالہ حذیفہ ولد علیم دوسری جماعت کا طالبعلم تھا، وہ دو بھائیوں اور چار بہنوں میں سب سے چھوٹا اور گھر والوں کا لاڈلہ تھا، حذیفہ کے اغوا پر اس کے گھر میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے جبکہ اہل محلہ بھی پریشان ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More