اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کیخلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں پرمقدمہ

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطل کرنے والے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کرنے والوں کیخلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔سائبر اور الیکٹرانک کرائم کی دفعات لگائی گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر چاچا شکور کے نام سے پوسٹیں اپ لوڈ کی گئی ہیں۔ چاچا شکور دبئی میں مقیم ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More