بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ نے خودکوگولی مارلی

0

دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نائب سربراہ بھارتی فضائیہ شریش ببن دیو نے خود کو ٹانگ پر گولی مارلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فضائیہ کے نائب سربراہ شریش ببن دیو نے حادثاتی طور پر خود کو ٹانگ میں گولی مارکر زخمی کرلیا، واقعہ کے بعد انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں آپریشن کے بعد اب ان کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More