قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری مکمل

0

راولپنڈی(امت نیوز) قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ (کل) اتوار سے شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 10 ٹیمیں حصہ لیں گی، گروپ اے میں راولپنڈی، کراچی، ہزارہ حیدر آباد اور واپڈا جبکہ گروپ بی میں پاک آرمی، پشاور، اسلام آباد، لاہور اور کوئٹہ شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ میں تمام مقابلے سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More