متاثرہ خاندان- عزیز و اقارب کا موبائل ڈیٹا جمع کر رہے ہیں- پولیس

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے مقتولہ بچی کے اہلخانہ بالخصوص بچی کے دادا، چچا، والدہ، اور دیگر عزیز و اقارب کا موبائل فون ڈیٹا حاصل کرنا شروع کر دیا ہے اور پولیس کو شک ہے کہ اس قتل میں بچی کا انتہائی قریبی رشتہ دار بھی ملوث ہو سکتا ہے، جس نے یا تو بچی کو خود قتل کیا ہے یا پھر کسی سے بچی کو قتل کروایا ہے۔ یہ معاملہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ یا دولت کی ہوس کا نتیجہ دکھائی دیتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More