سانحہ 12مئی کی تحقیقات کیلئےجے آئی ٹی تشکیل

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ ہونگے جبکہ اسپیشل برانچ، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران ارکان ہوں گے ۔ جے آئی ٹی دو ہفتوں میں اپنی رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش کریگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More