رکن مقبوضہ اسمبلی کا گارڈپستول اور8رائفلیں لے اڑا

0

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں بھارت نواز جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما اور ریاستی اسمبلی کے رکن اعجاز احمد میر کاگارڈپستول اور8رائفلیں لے اڑا، جبکہ بڈگا م میں ایک سپیشل پولیس افسر اپنی نوکری سے مستعفی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق رکن کشمیر اسمبلی کے ساتھ بطور سیکورٹی گارڈ تعینات ایک سپیشل پولیس افسر سری نگر میں رکن اسمبلی کی رہائش گاہ سے ان کا لائسنس شدہ پستول اور 8 رائفلیں لے کر فرار ہو گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More